بونڈی بیچ حملے کے ملزم کا بھارت میں خاندان سے کیا جھگڑا تھا؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ پولیس کا کہنا ہے کہ ساجد اکرم گزشتہ تقریباً تین دہائیوں میں 6 بار بھارت آیا، جن میں زیادہ تر دورے حیدرآباد میں خاندانی جائیداد کے معاملات کے حل کے لیے تھے۔۔