• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی اور برٹش کونسل پاکستان کے اشتراک سے اوریئینٹیشن سیشن

لاہور(خبر نگار)ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے برٹش کونسل پاکستان کے ساتھ اشتراک میں برطانوی تدریسی فریم ورک سے متعلق ایک اوریئینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا۔ایچ ای سی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل نے سیشن کی صدارت کی، جس میں ایچ ای سی اور برٹش کونسل پاکستان کی اعلٰی قیادت نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید