• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) بختاور بھٹو زرداری کی 32ویں سالگرہ تقریب اچھرہ میں پی پی زون 160 کے دفتر میں منعقد کی گئی۔سالگرہ تقریب میں صدر لاہور چودھری اسلم گل، پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری اطلاعات چودھری سجاد نذیردیگر نے شرکت کی ۔