• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بیوہ دہری پنشن کی حقدار قرار

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بیوہ دہری پنشن کی حقدار قرار ، محکمہ خزانہ پنجاب کا سنگل پنشن متعلق نوٹی فکیشن کالعدم ، باپ اور خاوند کی پنشن کی ادائیگی کا حکم.

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےبیوہ کو خاوند اوروالدکی دہری پنشن کا حق دار قرار دیدیا، عدالت نے رضیہ سلطانہ کو بطور بیوہ سنگل پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے محکمہ خزانہ پنجاب کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی.

سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ محکمہ خزانہ نے بیوہ کوسنگل پنشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید