• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویمنز ورلڈکپ کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا10روزہ تربیتی کیمپ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا۔اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم میں خواتین کرکٹرز ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کی زیرنگرانی فٹنس اور اسکلز سیشنز میں شرکت کریں گی۔ چار پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ وکٹ کیپر سدرہ نواز کا کویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وہ تاخیر سے کیمپ کو جوائن کریں گی۔

اسپورٹس سے مزید