• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبہ حقوق کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے،ناظم اعلیٰ جمعیت طلبہ

لاہور ( خبر نگار)ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی نے گرفتاریوں کے بعد رہا ہونے والے ساتھیوں کا استقبال کیا اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت طلبہ حقوق کی جنگ اور جدو جہد ہمیشہ جاری رکھے گی۔
لاہور سے مزید