• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس خیابان سحر میں واقع ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر 2 مسلح ملزمان نے واردات کی اورکیش کاؤنٹر پر پہنچ کر پستول نکال لیا اورمنیجر تنویر رسول سے 25 ہزار نقد، 17 ہزار کے چاکلیٹ، ڈرائی فروٹ اور دو موبائل لے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید