• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں، ریسٹورنٹ سر بمہر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ، خصوصی نامہ نگار) این سی او سی کی ٹیم اور آئی سی ٹی انتظامیہ نے بینکوں کے عملے، ریستورانوں، ہوٹلوں اور کیش اینڈ کیریز میں عام لوگوں کی ویکسی نیشن کی صورتحال کا معائنہ کیا۔ ایچ ایٹ فور پوسٹ گریجویٹ کالج کو ویکسی نیشن کے لازمی نظام کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔ دریں اثناء ضلعی انتظامیہ نےچیکنگ کے دوران کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی کے مرتکب17افراد کو گرفتار کرلیا ،11دکانیں اور4ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے۔51ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید