لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ منائی گئی اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سمیت چودھری برادران کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے چودھری شجاعت حسین کو ساگرہ کی مبارکباد پیش کی ۔