• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین سے دست درازی، ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے والے13 ملزمان گرفتار، 9مقدمات درج

لاہور(کرائم رپورٹر) خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 9 مقدمات درج کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں خواتین سے دست درازی، ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے اور بچوں کے جنسی استحصال کے الزامات میں ملوث افراد شامل ہیں۔
لاہور سے مزید