• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انارکلی ،2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ،2 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، 2پستول برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)اولڈ انارکلی پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق پرانی انارکلی پولیس نے خفیہ اطلاع پر جین مندر پارک کے قریب سے ریکی کے بعد شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے اورگھروں کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان اسد اور عدیل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 2 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، 2 پستول ،کٹر پلاس اور موبائل فونز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور سے مزید