• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین، بچوں تحفظ سے متعلق قوانین سے آگاہی دینا وقت کی اہم ضرورت ،ایس پی سٹی انویسٹی گیشن

لاہور(کرائم رپورٹر)ر ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید نے کہا کہ پولیس افسران کو خواتین، بچوں اور ٹرانسجینڈر افراد کے حقوق اور تحفظ سے متعلق قوانین سے آگاہی دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور کے ریجنل ٹریننگ اسکول میں پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے اور جنسی استحصال سمیت صنفی بنیادوں پر ہونے والے جرائم کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن فرحت عباس نے پولیس افسران کو خصوصی لیکچر دیا، جس میں خواتین پولیس افسران سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید