• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر لیگی رہنما ذیشان بٹ کا یونین کونسل 227کا دورہ

لاہور ( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڈ اور ایم پی اے پی پی 160 ملک اسد کھوکھر کی خصوصی ہدایت پر سینئر لیگی رہنما ذیشان بٹ کا شہزاد مغل سب انجینئر واسا فرحان شاہ اور معززین علاقہ و حلقہ احباب کے ہمراہ یونین کونسل 227 کی مختلف گلیوں بازاروں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی لیڈر ذیشان بٹ نے مقامی باسیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ جلد از جلد بوسیدہ سیوریج اور واٹر سپلائی کی لائنوں کو تبدیل کیا جائے گا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار گلیوں بازاروں میں پی سی سی اور ٹف ٹائل لگائی جائے گی۔
لاہور سے مزید