• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدر روبینہ اختر کی گورنر چوہدری سرور سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدرڈاکٹر روبینہ اختر نے سرکٹ ہاؤس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی اس دوران انہوں نے بلدیاتی الیکشن میں خواتین کی بھرپور نمائندگی کے لئے زور دیا اور امید ظاہر کی کہ بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو بھرپور نمائندگی دے کر ان کی سیاسی ترقی اور مضبوطی کی ایک تاریخ رقم کریں گے،گورنر چوہدری سرور نے ان کی باتوں سے اتفاق کیا اور اپنی حمایت کا یقین دلایا اس موقع پر ایم پی اے اختر ملک اور دیگر اکابرین بھی موجود تھے،د ریں اثناء تحریک انصاف کے رہنما ضیغم مقبول بخاری کی قیادت میں کارکنوں کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی ۔
ملتان سے مزید