• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم کی و کٹ کیپر سدرہ نواز صحت یاب ہوگئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ نواز کوروناوائرس سے صحت یاب ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سات دن کا آئسولیشن اپنے گھر میں مکمل کرلیا ہے۔ان کی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔سدرہ منگل کوکراچی میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے کیمپ کراچی میں لگایا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید