• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان چین ایٹمی سائنسدانوں انجینئروں کا تاریخ ساز کارنامہ

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اور چین کے نیوکلیئر اداروں کے ماہرین نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کی تکمیل کر لی ہے اور اب پاک چین سائنس دانوں‘ انجینئروں‘ ٹیکنیشنوں نے برادرانہ اور دوستانہ تعاون کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے کے تھری کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 1110میگا واٹ سے 35میگا واٹ بڑھا کر 1145میگا واٹ یومیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید