• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ رجسٹری میں بم کی جھوٹی اطلاع، بی ڈی یو نےکلئیر قرار دے دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مددگار 15 پر سپریم کورٹ رجسٹری میں بم کی جھوٹی اطلاع ملنے پررینجرز، پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نے پہنچ کر تلاشی کے بعد عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید