کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 سندھی گوٹھ میں کار پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ یاسر ولد زبیر زخمی ہوگیا ۔