• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’یہ لیول ہی اور ہے‘‘ عمران خان کا چینی انتظامات پر تبصرہ

بیجنگ(این این آئی)چین میں سرمائی اولمپکس کے انتظامات دیکھ کر وزیراعظم عمران خان بھی گرویدہ ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیراعظم کو بتایا کہ کتنا خوبصورت اسٹیڈیم بنایا ہے چین نے۔اس پر جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’یہ لیول ہی اور ہے‘‘۔

اہم خبریں سے مزید