• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں منگل کو بچوں میں کینسر کی آگاہی کا دن منایا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ہمراہ پوری قوم بچوں میں کینسر کے خلاف کھڑی ہے ۔ میچ سے قبل تقریب میں چیئرمین رمیز راجا اور سی او او سلمان نصیر نے مریض بچوں کو کوئٹہ اور پشاور کی شرٹس اور کیپ دیں اور ان کے ساتھ تصویر بنوائیں۔

اسپورٹس سے مزید