• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10سالہ طالبہ سے زیادتی کیس میں 5افراد زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے سکول میں 10سالہ طالبہ سے زیادتی کیس میں پولیس نے بچی کے ورثاءکی نشاندہی پر 5افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہپے کہ پانچوں افراد کا ڈی این اے کرایا جارہا ہے۔ ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں مزید تفتیش کی جائے گی۔
لاہور سے مزید