• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر فیکٹری کی چھت گر گئی، پانچ مزدور زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)معصوم شاہ روڈ پر زیر تعمیر پلاسٹک فیکٹری کی چھت گرگئی، پانچ مزدور زخمی۔ گلستان چوک کے قریب پلاسٹک فیکٹری کی زیر تعمیر عمارت پر پانچ مزدور کام کررہے تھے کہ اچانک چھت گرگئی، چھت گرنے کے نتیجے میںمزدور ملتے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔زخمیوں محمدامجد، محمد ارشد،محمد اسلم ،شاہد اور ساجدکو ملبے سے نکال کر نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کردیا۔
ملتان سے مزید