• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ملتان ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ہمراہ ضلع کچہری پہنچ گئے

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سی پی او ملتان ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ہمراہ ضلع کچہری پہنچ گئے، ڈیوٹی کا معائنہ کیا ۔ ضلع کچہری میں سی پی او صادق علی ڈوگر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نسرین اختر کے ہمراہ پہنچے کچہری میں موجود تعینات افسران و جوانوں کی ڈیوٹی چیک کی سکیورٹی انتطامات کا جائزہ لیا ۔صادق علی ڈوگر نے بخشی خانہ کا بھی معائنہ کیا اہلکاروں کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض منصبی کی ہدایت کی ۔
ملتان سے مزید