ملتان ( سٹاف رپورٹر ) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موک ایکسرسائز ، فرضی مشقیں کرتے ہوئے اپنے حدف کوپورا کیا ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فورٹ کالونی شیر شاہ روڑ پر ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا موک ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے فرضی مشقیں کی اور اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی سے پورا کیا ۔