• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی جائیداد اور شیئرز ضبط کرنے کی تفصیلات نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرادیں

لاہور (نمائندہ جنگ)پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کے معاملے پر نیب نے نواز شریف کی جائیداد اور کمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات احتساب عدالت میں جمع کرادیں۔

اہم خبریں سے مزید