• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی عدالت کا ایس ایچ او تھا نہ نیو ٹاؤن کو عمران سے وکلاء کی فوری ملاقات کرانے کا حکم

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ نیوٹاؤن کے ایس ایچ او کو عمران خان کے وکلاء کی ان کے موکل سے فوری ملاقات کروانے کا حکم دیدیا، تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اس وقت تھانہ نیوٹاؤن میں درج ایک مقدمہ میں 5روز کے جسمانی ریمانڈ پر ہیں ان کے وکلاء نے زیرسماعت مقدمات میں مشاورت کیلئے 29نومبر کو اپنے موکل سے فوری ملاقات کی درخواست کی جس پر عدالت نے کہا ملزم جیل نہیں ،پولیس حراست میں ہے لہذا ملاقات کیلئے تفتیشی افسر سے رابطہ کریں ۔
اہم خبریں سے مزید