• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان روڈ کی توسیع کیلئے ایکوائر اراضی کے معاوضے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس مزمل اختر شبیر نے ملتان روڈ کی توسیع کیلئے ایکوائر کی گئی چار کنال اراضی کے معاوضے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور سے مزید