ملتان (سٹاف رپورٹر)جہیز کے مطالبے پر بارات اور میزبانوں میں جھگڑا ہوگیا راولپنڈی سے آئی بارات بغیر دلہن واپس لوٹ گئی۔تفصیل کے مطابق واپڈا ٹاون ملتان کی رہائشی (ب) کا نکاح دو سال قبل پنڈی کے رہائشی محسن سے ہوا تھا جو گزشتہ روز بارات کے کر پہنچا تو دلہن کے والد نے سونا اور مکان مانگ لیا پھر دلہن رخصت کرنے کا کہا جس پر دونوں فریقوں میں جھگڑا ہو اور بارات خالی واپس لوٹ گئی۔