• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبائلی اضلاع کی تمام آبادی کو صحت کارڈ پلس دینے کا فیصلہ

پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ماہ اپریل سے قبائلی اضلاع کی تمام آبادی تک صحت کارڈ پلس سہولت کی توسیع کاآغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی منظوری دیدی ہے، قبائلی اضلاع کے صحت سہولت پروگرام کے فنڈز وفاق سے صوبے کو منتقل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے۔

ملک بھر سے سے مزید