• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے روز مسافر نہ ملے، مختلف ایئر لائنز کی 28 پروازیں منسوخ کی گئیں

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) عید الاضحی کے موقع پر مسافروں کی کمی کے باعث ملک کے مختلف ایئرلائنز کی 28پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام اباد کی 4کراچی لاہور کی 8، کراچی پشاور کی 2اسلام اباد سکھر کی 2 اسلام آباد جدہ اور مدینہ، نجف کراچی 2 ، جدہ کراچی کی 4، ملتان سے جدہ 2اور جدہ سیالکوٹ کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ عید الاضحی کے دوسرے روز 8پروازیں جبکہ عید الاضحی کے آخری روز 9 جون کو 14 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید