لندن( جنگ نیوز) ایم کیوایم انٹر نیشنل نے بانی کی تحریر،تقریر اور تصویر پر عائد غیرقانونی وغیرآئینی پابندی کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کردی ہے، پٹیشن لندن سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال اور دیگر جج صاحبان کے نام ڈی ایچ ایل کے توسط سے ارسال کی گئی ہے۔