• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کاکوویڈ 19ٹیسٹ منفی اور آشٹن اگر کا مثبت آگیا۔ پیر کولاہور سے جاری ایک بیان میں ترجمان آسٹریلوی ٹیم کا کہنا ہے کہ آج صبح ٹیسٹ کئے گئے تھے، دوپہر میں دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے، منفی ٹیسٹ آنے پر جوش نے ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

اسپورٹس سے مزید