کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی میزبانی میں قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپسکھر میں شروع ہوگئی جس میں سندھ، بلوچستان،خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی گیس اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔