• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی ماسٹرز، ڈیوڈووچ نے ٹائٹل جیت لیا

شنگھائی (جنگ نیوز) اسپین کے الیجاندرو ڈیوڈووچ فخینا نے ہم وطن رافیل جودار کو شکست دے کر کیریئر کا اہم ترین شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ابتدائی سیٹ میں ایک، چھ سے ہارنے کے باوجود فخینا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرا سیٹ ٹائی بریکر پر سات، چھ سے جیتا اور فیصلہ کن سیٹ میں چھ، چار سے کامیابی حاصل کی۔ یہ فتح ان کے کیریئر کی نمایاں کامیابیوں میں شمار ہوگی۔
اسپورٹس سے مزید