• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہینڈ بال، پاکستان کا کانسی کا تمغہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے ازبکستان میں آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری خواتین ہینڈبال چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، میزبان ازبکستان نے ٹرافی جیتی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ پاکستان نے ترکمانستان ،تاجکستان، کرغزستان کو ہرایا جبکہ ازبکستان کے خلاف شکست کھائی۔
اسپورٹس سے مزید