• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیلئے کھیلنا خواب تھا، سعد بیگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سعد بیگ پاکستان کیلئے ون ڈے کرکٹ کھیلنے والے 262 ویں کھلاڑی بن گئے۔ ان کو کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ڈیبیو کیپ پیش کی ۔ سعد بیگ کا کہنا ہے کہ بہت اچھا محسوس کررہا ہوں۔ پاکستان کے لئے کھیلنا ایک خواب تھا۔ والدین نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید