• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بنک ہاکی ٹیم کی بحالی کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی ہاکی ٹیم دوبارہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ایچ ایف نے اس مثبت اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئےکہاہے کہ ایک بڑے قومی ادارے کی ڈیپارٹمنٹل ہاکی میں واپسی سے ملکی ہاکی کے ڈھانچے کو استحکام ملے گا، کھلاڑیوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔

اسپورٹس سے مزید