• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر ہاکی، پاکستان نے کینیڈا کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلطان آف جوہر کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اتوار کو اپنے دوسرے میچ میں کینیڈا کو 2-6 سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے حمزہ فیاض، حمزہ علی ، رانا عبداللہ سمیع،رانا ولید، آسام حیدر، عدیل نے گول اسکور کئے۔
اسپورٹس سے مزید