• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا آج دورہ لاہور متوقع، ناراض ارکان سے ملاقاتوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا (آج) منگل کو لاہور کا دورہ متوقع ہے، جہاں عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں سیاسی بحران کے پیش نظرعمران خان اہم ملاقاتیں کریں گے،ان سے عثمان بزدار، پرویزالہٰی کی ملاقاتیں ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اتحادی جماعت کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید