• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات کی ایران اور امریکا میں ثالثی کی پیشکش

دبئی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ایرانی بحران کے حل کیلئے سفارتکاری ہی مستقبل کا راستہ ہے  ثالثی پیشکش اماراتی صدارتی مشیر انور قرقاش نے نیویارک میں ایک مذاکرے میں دی۔ انھوں نے حوالہ دیا کہ وہ مارچ 2025 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط ایرانی قیادت کو پہنچا چکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید