کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے گریڈ17 کےافسر کو ڈائریکٹر گریڈ 19 کی پوسٹ پر تعینات کر دیا ایس سی یو جی سروسز کےگریڈ 17 کےافسر صدام حسین جو پہلے ڈپٹی دائریکٹر بچت بازار تھے اب انہیں ڈائریکٹر بنا دیا گیا ہےایچ آر ایم نے اس سلسلے میں آرڈر جاری کر دیا ہے۔