• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیمان لاشاری قتل کیس میں حتمی دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس میں حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کیس کی سماعت پر   ملزم سلمان ابڑو کو عدالت میں پیش کیا گیا،سماعت کے دوران فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل کرلیئے  ، مقدمے کا فیصلہ 19 اپریل کو سنائے جانے کا امکان ہے، سلیمان لاشاری کو 2014 میں قتل کردیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید