• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ن لیگ

ملتان (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خواتین کی ضلعی صدر شاز یہ ہاشمی،ضلعی جنرل سیکرٹری تمکینہ زاہد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے قوم کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں جس کا سہرا ن لیگ کی قیادت اور پی ڈی ایم کو جاتا ہے ن لیگ کی قیادت ملک وقوم کو ایک بار پھر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائے گی۔
ملتان سے مزید