ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ ااتھارٹی کی بیمار جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں، فوڈ سیفٹی ٹیم ننجاب فوڈ ااتھارٹی کی بیمار جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں، کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق دوکوٹہ میلسی میں گوشت لیجانے والی گاڑی کو چیک کیا۔ بیمار گائے کو گاڑی میں چھپا کر لے جایا جا رہا تھا، گائے کو ذبح کر کے مختلف میٹ شاپس پر سپلائی کیا جانا تھا،ویٹرنری ڈاکٹر کے مطابق گوشت انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیا گیا،جس پر اڑھائی من بیمار گوشت کو تلف کرکے سپلائر کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کردیا گیا،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ناقص گوشت سپلائی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی جی پ شہری خوراک کے متعلق شکایت سوشل میڈیا یہ ہیلپ لائن نمبر 1223 پر دیں۔