• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان کی میڈیکل سٹور پر فائرنگ ،ایک ملزم گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ نیوملتان کے علاقے مسلح ملزمان کی میڈیکل سٹور پر فائرنگ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر 1ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق ایوب میڈیکل سٹور پر تین نامعلوم ملزمان نامعلوم آئے اور ادویات خریداری کے معاملہ پو توں تکرار ہوگئی ایک ملزم نے مارپیٹ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ شروع کردی اور گالم گلوچ کرتے رہے اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید