• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، تفصیل کے مطابق پولیس کو رمشا بی بی نے بتایا کہ گھر واپس آرہی تھی کہ راستے میں ملزمان پرویز اور نوید اقبال نے روک لیااور لڑائی جھگڑا شروع کردیا، ملزمان نے اپنے اپنے پسٹل سے فائر کیے، ایک گولی مجھے پنڈلی پر لگی اور میں زخمی ہوگئی جب کہ ملزمان فرار ہوگئے ،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید