• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے اقوام متحدہ نگران ایجنسی کو جوابات دیدئیے

تہران (جنگ نیوز )یورینیم کی افزودگی سے متعلق ایران نے اقوام متحدہ کی نگران ایجنسی کو جوابات دیدئیے،یہ معاملہ اقوام متحدہ کی نگراں ایجنسی اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے تناؤ کا باعث بنا ہوا تھا۔محمد اسلامی نے تفصیل میں جائے بغیر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ ایران نے اقوام متحدہ کے نگران ادارے کو مطلو بہ تین سائٹس سے متعلق دستاویزات فراہم کی ہیں۔ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی کو ایٹمی افزودگی سے متعلق سوالوں کے جواب متعلقہ دستاویزات کے ساتھ دے دیے ہیں۔
یورپ سے سے مزید