• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے شہر ژیان میں 4 روزہ جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ اس حوالے سے ژیان شہر میں 16 اپریل سے19 اپریل تک جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ ژیان کے شہریوں کے نقل وحرکت پر پابندی ہوگی اور ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ژیان شہر میں رواں ماہ کورونا وائرس کے درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد یہ اقدام کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید