لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کے رہنما عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پرویز الٰہی نے میٹنگ ایک دو بندے قتل کرنے اور لوگوں کے سر پھاڑنے کا بھی کہا، عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈپٹی اسپیکرپربہیمانہ تشددکیاگیا، اطلاعات ہیں پرویزالہی ایک سے 2 لوگوں کوقتل کروانا چاہتے ہیں۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ایوان میں آئین کوپامال کیاگیا۔