• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی شریعت عدالت سود کیخلاف درخواستوں پر آج فیصلہ سنائیگی

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وفاقی شریعت عدالت سود کے خلاف درخواستوں پر آج بروز جمعرات فیصلہ سنائیگی۔سماعت کا وقت 10بجے ہےجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید